TDP News

TDP News

Last seen: 7 months ago

Member since Mar 2, 2022 [email protected]

Following (0)

Followers (0)

عالمی خبریں

امریکہ نے افغانستان سے انخلامیں 7 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ...

امریکا نے افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی فورسز کو 16 سال کے لیے 18.6 بلین امریکی ڈالر کی رقم ملٹری ہارڈویئر فراہم کی

قومی خبریں

حج 2022: قرعہ اندازی میں دہلی کے 835 عازمین منتخب

قرعہ اندازی کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا اور اس میں مجموعی طور پر 835 عازمین کا انتخاب کیا گیا ہے

قومی خبریں

کوئلہ بحران پر چدمبرم کا مودی حکومت پر طنز

ملک میں وافر مقدار میں کوئلہ ہے، بڑے ریل نیٹ ورک ہیں، پاور پلانٹس میں صلاحیت ہے، پھر بھی بجلی کی زبردست قلت ہے

عالمی خبریں

5 سالوں میں پاکستان پانی کی کمی کے شکار ممالک میں 10ویں...

پاکستان میں پانی کی کمی کا سامنا ہے اور آنے والے برسوں میں ملک میں پانی کی صورتحال بد سے بدتر ہونے جا رہی ہے

عالمی خبریں

سری لنکا میں ٹریڈ یونینوں نے صدر راجا پاکسے کے استعفے کا...

صدر اور حکومت کے استعفے کا مطالبہ کرنے والی تقریباً ایک ہزار ٹریڈ یونینوں کی طرف سے شروع کی گئی ہڑتالوں کی وجہ سے جمعرات کو کئی سرکاری...

عالمی خبریں

چین نے سویڈن کومسلمانوں کے 'مذہبی عقائد' کا احترام کرنے...

چین انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرنے والوں میں شامل کیا گیا ہے، نے سویڈن سے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں اور دیگر اقلیتی گروہوں کے "مذہبی...

ریاستی خبریں۔

مرکزی وزیر تعلیم نے دھرمندر پردھان نے نیشنل کیریکولم فریم...

قومی تعلیمی پالیسی 2020 'فلسفہ' ہے، قومی نصاب کا فریم ورک 'راستہ' ہے

ریاستی خبریں۔

مئی ڈے کو جلوس نکالنے کی اجازت نہےں : ہائی کورٹ

شہر مےں سےاسی ہوےا غےر سےاسی تنظےموں کی جانب سے جلوس نکالنے کی اجازت نہےں دی جاسکتی

قومی خبریں

باہمی فوائید، تعاون اور مشترکہ اقدار ہند۔بھوٹان تعلقات...

یہ رشتہ مشترکہ ثقافتی اقدار پر مبنی باہمی طور پر فائدہ مند رشتہ ہے۔ ہندوستان اور بھوٹان کے تعلقات ایک سے زیادہ طریقوں سے منفرد ہیں۔

ریاستی خبریں۔

جائےدادوں کو” بی کھاتہ“ جاری کرنے مےں کافی دشوارےاں ہےں

تمام ”بی “کھاتے کی جائےدادوں کو باقاعدہ ”اے “ کھاتہ جاری کرنے کےلئے جو بھی ضروری اقدامات کرنا ہے جلداز جلد مکمل کرکے کاروائی کرے

عالمی خبریں

پاکستان دہشت گردی کی’ بنیادی وجوہات‘کو حل کرے: چین

پاکستان میں چینی منصوبوں اور اہلکاروں کے تحفظ کے لیے کوششیں بڑھائے اور دہشت گردی کے "مسئلے کی بنیادی وجہ کو حل کرے

عالمی خبریں

عمران خان کی پاکستانی فوج کے خلاف مہم سے آرمی چیف ناراض

سابق وزیر اعظم کی قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کرنے کے لیے پاکستانی فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم ان کے خلاف ردعمل کا باعث بن سکتی...

عالمی خبریں

سری لنکا کا بحران ’انسانی ساختہ مسئلہ‘ ہے: ماہر

سری لنکا کا معاشی بحران تقریباً مکمل طور پر حکومتی فیصلوں کی وجہ سے ہے جو انتہائی غیر دانشمندانہ تھے

قومی خبریں

کانگریس کو قیادت اوراجتماعی قوت ارادی کی ضرورت

کانگریس کے بااختیار ایکشن گروپ کے حصہ کے طور پر کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے

قومی خبریں

کامن سول کوڈ دستور مخالف اور اقلیت مخالف قدم ،مسلمانوں...

جب یونیفارم سول کوڈنافذہوگا،تومسلم پرسنل لاءیاکسی پرسنل لاءکی حیثیت نہیں رہے گی تب مسلم پرسنل لاءبورڈکی ضرورت بھی باقی نہیں رہے گی...

عالمی خبریں

یوروپین یونین کی سربراہ نے چین کو’ معاشی حریف‘ قرار دیا

چین ایک معاشی اور نظامی حریف" ہے۔ یوروپی یونین بیجنگ کو ایک پرامن اور فروغ پزیر ہند-بحرالکاہل خطے میں اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب...