Posts

ریاستی خبریں۔

خاکی چڈی ، کالی ٹوپی ، ہاتھوں میں گن ،یہ ہٹلر کا ڈریس کوڈ...

ملک کی سالمیت کو برقرار رکھتے ہوئے اور اس کو کوئی نقصان نہ پہنچے اس طرح ہماری پارٹی کام کرتی ہے

عالمی خبریں

چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکہ دفاع کرے گا: بائیڈن

کئی امریکی صدور نے تائیوان پر چین کے ممکنہ حملے پر اسٹریٹجک ابہام والی پالیسی اختیار کیے رکھی ہے

عالمی خبریں

سعودی عرب میں سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان، وزٹ کا شیڈول...

ان مقامات کی تاریخ اور ان میں موجود اہم تاریخی ورثے کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا ہے

ریاستی خبریں۔

پونے-بنگلور ہائی وے حادثہ میں آٹھ افراد ہلاک

حادثے میں بس اور ٹرک ڈرائیور سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور زخمی ہو کر فرار ہو گیا

قومی خبریں

ٹیٹرا' افواج کسی بھی چینی مہم جوئی سے نمٹنے کے لیے مشرقی...

شمال کی طرف سے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے خلاف ایک پیش قدمی کی جاسکے

قومی خبریں

آپریشنل صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کیلئے ہندوستان پہنچے امریکی...

بحریہ اپنے مقامی طیارہ بردار بحری جہاز وکرانت کے لیے لڑاکا طیاروں کا بیڑا حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

قومی خبریں

بھارت گرین ہائیڈروجن میں سرفہرست ہوگا۔ہردیپ سنگھ پوری

ہندوستان دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے سبز توانائی کے حصول کے لیے زیادہ حساس ہے

قومی خبریں

گورنر کا خطاب کسانوں۔ نوجوانوں کےلئے گمراہ کن:اکھلیش

کسان کی فصل کم داموں پر فروخت ہورہی ہے۔ ایم ایس پی کی لازمیت پر ایک بھی لفظ نہیں ہے۔

عالمی خبریں

افغانستان میںخواتین ٹی وی پریزینٹرز نے چہروں کے حکم کی...

خواتین کو تشویش ہے کہ اگر وہ اپنے چہرے کو ڈھانپ لیتی ہیں، تو اگلی چیز انہیں کام کرنے سے روکنے کے لیے کہا جائے گا

عالمی خبریں

کووڈ۔19 کی واپسی سے چین کی معیشت کو شدید نقصان کا سامنا

چین اب وائرس کی واپسی سے بری طرح متاثر ہورہا ہے اورصارفین کے اخراجات اور فیکٹری کی پیداوار گزشتہ ماہ مزیدگر گئی

عالمی خبریں

بنگلہ دیش نے امریکہ سے 1971 کی نسل کشی کے مجرموں کے خلاف...

ہیومن رائٹس کانگریس فار بنگلہ دیش مینارٹیزکے اراکین نے اتوار کو وائٹ ہاو¿س کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا

عالمی خبریں

چین اسٹریٹجک ذخائر کیلئے تیل خریدنے کےلئے روس سے بات چیت...

چین اپنے اسٹریٹجک خام اسٹاک پائپوں کو رعایتی روسی تیل سے دوبارہ بھرنے کی کوشش کر رہا ہے

عالمی خبریں

عمران خان کی سابقہ حکومت نے 52 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے

سابقہ پاکستانی حکومت اپنے تین سالہ دور حکومت میں تقریباً 52 بلین امریکی ڈالر کے سب سے زیادہ بیرونی قرضوں کے ساتھ ملک کی آخری چار انتظامیہ...

عالمی خبریں

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پرپوتین برہم، لندن...

سویڈن اور فن لینڈ کوجلد ازجلد نیٹو میں شامل ہونا چاہیے کیونکہ ان کا الحاق یورپ کے لیے مشترکہ سلامتی کو مضبوط بنائے گا

عالمی خبریں

افغانستان میں سرکاری خواتین ملازمین نے کام کرنے کی آزادی...

خواتین ملازمین نے امارت اسلامیہ سے مطالبہ کیا کہ انہیں سرکاری محکموں میں اپنی ملازمتوں پر کام جاری رکھنے کی اجازت دی جائے

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ایس پی لیڈر اعظم خان کی درخواست ضمانت پر...

اعظم خان کو ضمانت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ کرے گا