عید الفطر3 مئی2022 ء بروز منگل

عید الفطر3 مئی2022 ء بروز منگل

مرکزی رو ¿یت ہلال کمیٹی کر نا ٹک کے رکن مولانا محمد مقصود عمران صاحب رشادی نے یہ اطلاع دی ہے کہ آج مو¿رخہ ۹۲ رمضان المبارک ۳۴۴۱ ھ م1 مئی 2022 ءبروز اتوار مر کزی رو¿یت ہلال کمیٹی کرناٹک،بنگلور کا ماہانہ اجلاس زیرصدارت امیر شریعت ریاست کر نا ٹک حضرت مولانا صغیر احمد خان صاحب رشادی کنوینر مرکزی رو ¿یت ہلال کمیٹی بعد نماز مغرب دفتر الاوقاف کنگھم روڈ معسکر بنگلور میں منعقد ہوا شہر میں شدید بارش تھی چاند نظر نہیں آیا ریاست کے دوسرے اضلاع میں بھی چاند نظر نہیں آیا بیرون ریاست پٹنہ، حیدرآباد ، لکھنو ، بھو پال ، اٹاوا دہلی ، سے بھی عدم رو¿یت کی اطلاع ملی ہیں لہذا علمائے کرام نے متفقہ طور پر فیصلہ فرمایا کہ۔یکم/ شوال ۳۴۴ ۱ھ م 3 مئی 2022 ءبروزمنگل ہے۔مندرجہ ذیل حضرات علماءکرام شریک اجلاس رہے۔٭ حضرت مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی صاحب ٭ حضرت مولانا اعجاز احمد ندوی صاحب٭ حضرت مولانا عبد القادر شاہ واجد صاحب٭حضرت مولانا قاری ذو الفقار رضا نوری صاحب ٭حضرت مولانا سید منظور رضا عابدی صاحب ( مولاناصغیر احمد رشادی۔کنوینر رو¿یت ہلال کمیٹی کر نا ٹک)